Posted on July 4, 2010
Filed Under >Sehar Tariq, Economy & Development, Society
21 Comments
Total Views: 33052

Email a copy of 'Guess Who 'Did Not' Pay Their Electricity Bills?' to a friend

* Required Field






Separate multiple entries with a comma. Maximum 3 entries.



Separate multiple entries with a comma. Maximum 3 entries.


E-Mail Image Verification

Loading ... Loading ...

21 responses to “Guess Who ‘Did Not’ Pay Their Electricity Bills?”

  1. خواجہ جمشید امام says:

    یہ اہم نہیں ہوتا کہ کون مارا گیالیکن یہ بہت ہی اہم ہی کہ کیوںمارا گیا ؟اسے کسی جرم میں قتل کیا گیا؟ اُس کا موقف کیا تھا ؟ اُسکے مطابات کیا تھے ؟ کیاوہ کسی ذاتی لڑائی میں مارا گیایا پھر وہ کسی اجتماعی لڑائی کا سپہ سالار تھا؟ اُسکا قاتل وہی ہے جو لیاقت علی خان،ڈاکٹر خان،ذوالققار علی بھٹواورمحترمہ بے نظیر بھٹو کا قاتل ہے ۔ہم سب اُسے جانتے ہیں پہچانتے ہیں لیکن ہمیشہ اُسے بے ضرر سمجھا کر نظر انداز کردیتے ہیںاور وہ بے رحم قاتل اپنی فسردگی ظاہر کرکے ہمارے بہترین لوگوں کو قتل کردیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہے نظام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔طبقاتی نظام جہاں قاتل اور مقتول کا فیصلہ طبقے کی بنیاد اور فوری عالمی ضروزت کے تحت کیا جاتا ہے۔